تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَدِیف" کے متعقلہ نتائج

رَدِیف

وہ لفظ یا الفاظ جو ابیات یا غزل اور قصیدے کے اشعار میں قافیے کے بعد بار بار آئیں

رَدِیف رَدِیَّہ

خراب، فاسد.

رَدِیف و قافِیَہ

رَدِیف وار

حروفِ تہجّی کی ترتیب سے، قافیے یا ردیف کے آخری حرف کے لحاظ سے (دیوان یا مجموعہ کلام)

رَدِیفِ زائِدَہ

ایسا لفظ جو بطور ردیف آیا ہو لیکن شعر کے معنی سے کچھ تعلق نہ رکھتا ہو، فالتو ردیف.

رَدِیف کَرنا

گھوڑے اُون٘ٹ وغیرہ پر کسی کو اپنے پیچھے بٹھانا.

رَدِیف چَمَکْنا

ردیف کا لُطف دینا، ردیف کا باعثِ حُسن ہونا، ردیف کا پُرلُطف ہونا.

رَدِیف بَندْھنا

ردیف بان٘دْھنا (رک) کا لازم.

رَدِیف باندْھنا

ردیف کا موقع سے استعمال کرنا.

رَدِیفِ ادا

ہَم رَدِیف

ایک ہی معنی کا، ہم معنی.

جِنْسِیَت رَدِیف ہونا

ایک ساتھ ہونا ، ایک عمل کے ساتھ دوسرا عمل بھی ہونا ۔

جِنْسِیَت رَدِیف

(لفظاً) پیچھے چلنے والا ، سواری پر پیچھے بیٹھنے والا نیز پیچھے آنے والا ، بعد میں آنے والا نیز جس کادرجہ بعد میں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رَدِیف کے معانیدیکھیے

رَدِیف

radiifरदीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَدِفَ

رَدِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لفظ یا الفاظ جو ابیات یا غزل اور قصیدے کے اشعار میں قافیے کے بعد بار بار آئیں
  • حروف تہجّی کے اعتبار سے غزلوں یا الفاظ کی ترتیب
  • ایک ستارہ جو صورت کوکبہ عقاب کے قریب ہے
  • ایک ستارہ جو اس وقت چڑھے جب اس کا مقابل غروب ہو جائے
  • پیچھے کی فوج

اسم، مذکر

  • گھوڑے، اونٹ یا کسی اور سواری پر سوار کے پیچھے بیٹھنے والا شخص

شعر

English meaning of radiif

Noun, Feminine

  • word(s) repeated after rhyme

Noun, Masculine

  • one who rides behind another (on the same horse, camel, etc.)

रदीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वे लफ़्ज़ या अल्फ़ाज़ जो अबयात या ग़ज़ल और क़सीदे के शेरो में क़ाफ़िए के बाद बार-बार आएँ

    विशेष - अबयात= शेर, काव्य, द्विचरण, दोहा (बैत का बहु.)

  • हुरूफ़-ए-तहज्जी की दृष्टि से ग़ज़लों या शब्दों का क्रम

    विशेष - हुरूफ़-ए-तहज्जी= उर्दू वर्णमाला, वर्णमाला के अक्षर

  • एक सितारा जो कौकबा के रूप में 'उक़ाब अर्थात अर्ध उत्तरी गोलार्ध के निकट है
  • एक सितारा जो उस वक़्त चढ़े जब उसका मुक़ाबिल अस्त हो जाए
  • पीछे की फ़ौज

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े, ऊँट या किसी और सवारी पर सवार के पीछे बैठने वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَدِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَدِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone