تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْہ" کے متعقلہ نتائج

رَفْہ

رَفْع

کسی کیفیت کے ہٹ جانے دور ہو جانے یا زائل ہو جانے کا عمل (مجازاً) دور، ختم، محو

رَفْع و جَر

رَفْع اِلَی السَّماء

آسمان پر اٹھائے جانے کا عمل، حضرت عیسیٰ علیہ اسّلام کی طرف سے اشارہ ہے

رَفْعِ قَلَم

رَفْعِ ذِکْر

بہت بلند کرنے کا عمل، کسی شخصیت کے ذکر کرنے کا ارفع و اعلی مقام، شہرت و ناموری کی آخری حد

رَفْعُ الْیَدَین

رک: رفعِ یدین.

رَفْعِ ضَرُورَت

رک: رفعِ حاجت.

رَفْعِ صَوت

(فقہ) آواز بلند کرنے یا ہونے کا عمل، اس طرح آواز نکالنا کہ پاس کا آدمی سن لے، (عموماً عبادت میں).

رَفْعِ شَک

رَفْعِ حَدَث

وضو ٹوٹ جانے کا عمل.

رَفْعَتِ کِردار

چال چلن کا اعلیٰ نمونہ، عروج ، ترقی.

رَفْعِ فَساد

رَفْعِ سَبّابَہ

شہادت کی انگلی اٹھانے کا عمل

رَفْعِ اِعْتِراض کَرنا

رَفْعَتِ عِیسْوی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھائے جانے کا عمل، رفعت مسیح

خَطْرَہ رَفْع کَرْنا

آفت کو روکنا

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

حِساب رَفْع کَرْنا

معاملہ طے کرنا ، قرضہ ادا کرنا .

شِکایَت رَفْع کَرنا

شکایت یا گِلے کی تلافی کرنا، تکلیف مٹانا، مرض دور کرنا

شِکایَت رَفْع ہونا

شکایت یا گِلے کی تلافی کرنا، تکلیف مٹانا، مرض دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْہ کے معانیدیکھیے

رَفْہ

rafhरफ़्ह

اصل: عربی

रफ़्ह के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • हित, भलाई, सुख, आराम, दे. 'रफ़्ह', दोनों शुद्ध हैं।
  • हित, भलाई, सुख, आराम, दे. 'रिफ़्ह', दोनों शुद्ध हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words