تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفِیقِ راہ" کے متعقلہ نتائج

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

عَدُو گِیر

دشمن کو پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مضبوط ، سخت ، طاقتور .

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

عَدُو کاہ

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی دوسری گھائی کا نام .

عَدُو کُش

(بانک بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی پہلی گھائی کا نام .

عَدُو حَیران

(بان٘ک بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی دسویں گھائی کا نام .

عَدُو شِکار

دشمن کو شکار کرنے والا ، دشمن کو مارنے یا قید کرنے والا ؛ (مجاذاً) جری ، بہادر.

عَدُو پَسَنْد

جو رقیب کو پسند ہو، جو رقیب یا دشمن کی مرضی یا مزاج کے مطابق ہو، غیروں جیسا

عَدُو لَرْزاں

(بانگ بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی آٹھویں گھائی کا نام .

عَدُو کا مِٹ جانا

دشمن کا تباہ ہوجانا

عَدُو پَرِیشاں

(بانگ بنوٹ) تیسری قسم کی گھائی (ضرب و روک ایک ساتھ) کی چھٹی گھائی کا نام

عَدُو کو خاک میں مِلانا

دشمن کو تباہ کرنا یا مار ڈالنا

عَدُوئے جاں

معشوقہ

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .

آہِ عَدُو

سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے

سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیقِ راہ کے معانیدیکھیے

رَفِیقِ راہ

rafiiq-e-raahरफ़ीक़-ए-राह

وزن : 12221

دیکھیے: رَفِیقِ سَفَر

موضوعات: کنایۃً

رَفِیقِ راہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • شریکِ زندگی، زندگی کے سفر کا ساتھی، مددگار، دوست، ساتھی

شعر

English meaning of rafiiq-e-raah

Persian, Arabic - Masculine

  • fellow traveller, life partner, friend, helper

रफ़ीक़-ए-राह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • धर्मपत्नी, यात्रा का साथी, सहयात्री, सहचर, साथी, दोस्त, मददगार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفِیقِ راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفِیقِ راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone