تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْت و گُزَشْت" کے متعقلہ نتائج

گُزَشْت

فارسی مصدر گذشتن کا ماضی تراکیب میں مستعمل بمعنی گزرا

گُزاشْت

چھوڑ دینا، ضبطی یا قرقی بحال کرنا، واگذاشت

گُزَشْت آنچَہ گُزَشْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل)جو کچھ ہوا سو ہوا ، جو کچھ گزرنا تھا سو گزر گیا ، جو ہونا تھا ہوگیا اب اس کا کیا ذکر یعنی ماضی پر افسوس کرنا لاحاصل ہے .

گُذَشْت اُنچَہ گُذَشْت

جو گذر گئی سو گذری گئی ، جو ہوا سو ہوا ، جانے دیجئے ، درگذر کیجئے.

گُزَشْتی

گزر جانے والا ؛ (کتایۃً) ناپائدار ، فانی .

گُذَشْتَنی

گزرنے کے لائق ، جانے والا ؛ (مجازاً) فانی ، ناپائیدار.

گُزَشْتَہ

گزر ہوا، پچھلا، سابقہ (واقعہ، زمانہ، بات وغیرہ)، ماضی کا

گُزَشْتَگان

گزرے ہوئے، مرے ہوئے لوگ، اسلاف

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صَلوٰۃ

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُذَشْتَہ را صَلْوات

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُزَشْتَہ کو صَلْواۃ کَہْنا

پچھلی باتوں کو بھلا دینا ، گزری ہوئی .بات کا خیال نہ کرنا .

گُزاشْت کَرنا

واہ گزار کرنا ، قبصے سے چھڑانا ، چھوڑنا (جائداد وغیرہ) .

گُزاشْتَہ

چھوڑا ہوا ، ترک کیا ہوا

گُزاشْتگی

چھوڑنا ، ترک کرنا .

گُزاشْتَنی

ترک کر دینے یا چھوڑ دینے کے لائق، جسے ترک کردینا مناسب ہو

گُزِشْتَنی

گزرنے والا، نہ ٹھہرنے والا، ناپائدار

ہَر چَہ گُزَشْت گُزَشْت

جو ہو گیا سو ہو گیا ۔

خود گُزَشْت

خود نوشت، اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

رَفْت گُزَشْت

۲. پٹہ چُھوٹنے کی صُورت، درگُزر، معافی.

بات رَفْت گُزَشْت ہونا

کسی امر کا بھول میں پڑجانا، کسی بات کا دب جانا، موقع نکل جانا

رَفْت و گُزَشْت

گیا بیتا ہوا، گیا گزرا، ختم

بَخَیر گؑذَشْت

نَفس سَر گُزَشْت

(نفسیات) فرد یا خاندان کی نجی تاریخ کا حقائق پر مبنی بیان جو طبی یا نفسیاتی تجزیے میں استعمال کیا جاسکے (Case History) تفصیل مرض ، روداد معاملہ ۔

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

فَرو گُزاشْت

بُھول چوک، سہو، غفلت، غلطی، کمی، کوتاہی

وا گُذاشت کَرنا

واپس دے دینا ، چھوڑ دینا ، آزاد کر دینا ۔

وا گُذاشت کَرانا

بحال کرانا ، بازیاب کرانا ، چھڑوانا

وا گُذاشت ہونا

چھٹ جانا ، رہن سے آزاد ہو جانا ۔

فَرو گُزاشْت کَرْنا

چھوڑنا ، نظرانداز کرنا ، غلطی کرنا .

فَرو گُزاشْت ہونا

فروگزاشت کرنا (رک) کا لازم .

گُوزِ شُتُر کَر دینا

کسی بات کو بون٘ہی اُڑا دینا ، خیال میں نہ لانا ، توجہ نہ دینا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

گوزِ شُتُر زَمِین کا نَہ آسْمان کا

بے تُکی بات ہے، نہ یہاں کا نہ وہاں کا

گُوزِ شُتُر

اون٘ٹ کا گوز

گوزِ شُتُر سَمَجْھنا

خاطر میں نہ لانا، بے ہودہ اور لغو خیال کرنا، بے وقعت سمھنا

بات رَفْت گُزَشْت ہو جانا

کسی امر کا بھول میں پڑ جانا، کسی بات کا دب جانا، موقع نکل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْت و گُزَشْت کے معانیدیکھیے

رَفْت و گُزَشْت

raft-o-guzashtरफ़्त-ओ-गुज़श्त

اصل: فارسی

وزن : 22121

رَفْت و گُزَشْت کے اردو معانی

صفت

  • گیا بیتا ہوا، گیا گزرا، ختم

شعر

English meaning of raft-o-guzasht

Adjective

  • past and gone, dead and buried, forgiven and forgotten, matter of the past

रफ़्त-ओ-गुज़श्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गया-बीता हुआ, गया-गुज़रा, समाप्त, ख़त्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْت و گُزَشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْت و گُزَشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone