تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْتار" کے متعقلہ نتائج

مَغْلُوب

جس پر غلبہ پا لیا گیا ہو، دبایا ہوا، ہارا ہوا، مفتوح، شکست خوردہ، عاجز، زیر، دبا ہوا

مَغْلُوب شُدَہ

جو مغلوب ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) ہارا ہوا ، زیر کیا ہوا ۔

مَغْلُوب ہونا

مغلوب کرنا کا لازم، شکست کھانا، ہار مان لینا

مَغْلُوب کَرنا

ہرانا، زیر کرنا، فتح کرنا، تابع کرنا

مَغْلُوب رَہنا

زیر اثر رہنا ، زیر تسلط رہنا ؛ تابع رہنا ۔

مَغْلُوبُ العَقل

جس کی عقل سلامتی کی حالت میں نہ ہو ، جس کی عقل غیر متوازی ہو ۔

مَغْلُوبُ الغَیظی

رک : مغلوب الغضبی۔

مَغْلُوبُ الغَیظ

رک : مغلوب الغضب ۔

مَغْلُوب الجَذبات

وہ شخص جو ہر قسم کے جذبے سے فوراً متاثر ہو جائے، نہایت جذباتی

مَغْلُوْب الغَضَب

وہ شخص جو جلد غصے میں آجائے، بد مزاج، تند مزاج

مَغْلُوبُ العِتاب

غصے کے بس میں آیا ہوا ، جسے بہت جلد (بات بات پر) غصہ آئے ، جس کی ناک پر غصہ دھرا ہو ، جو اپنے غصے کو قابو میں نہ رکھ سکتا ہو ، تند مزاج ، غصیل ، تیز مزاج ، جو معمولی معمولی باتوں پر غصے میں آجاتا ہو ۔

مَغْلُوبُ الحال

(تصوف) وہ صوفی جس کے بیش تر لمحات وجد و کیفیت و بے خودی اور دنیا سے بے خبری کی حالت میں گزریں، مجذوب

مَغْلُوبُ الغَضَبی

غصے سے مغلوب ہونا ، تنک مزاجی ۔

مَغْلُوبُ الحَواسی

مغلوب الحس (رک) ہونے کی کیفیت ، حواس کے زیر اثر ہونا۔

مَغْلُوبُ الجَذبَہ

مغلوب الجذبات، کسی جذبے سے فوری طور پر متاثر ہو جانا، تحریر میں کسی جذبے کی جھلک نظر آنا

مَغْلُوبُ الحِس

جو عقل کے اثر پذیر نہ ہو اور نیم شعوری احساس پر مشتمل ہو جائے ۔

مَغْلُوب ہو جانا

زیر ہو جانا ، زیر اثر ہو جانا ؛ مطیع ہو جانا ، زیر تسلط ہو جانا ۔

مَغْلُوب کَر لینا

کسی پر غالب آ جانا ، دبا لینا ، ہرا دینا ۔

مَغْلُوب ہو کَر رَہ جانا

متاثر ہو کر رہ جانا ، زیر تسلط ہو کر رہ جانا ۔

مَغْلُوبِ گُماں

جو کسی خیال یا قیاس میں کھویا رہے، وہم و قیاس کے زیر اثر رہنے والا، جو یقین کے بجائے قیاس میں گم رہتا ہو

مَغْلُوبی

شکست، ہار، دب جانا، مفتوح ہونا

مَغْلُوبِ خاصَّہ

(نباتیات) وہ پودا (یا پودے) جن میں پست قامتی کی خاصیت پہلی یا دوغلی نسل ہونے کے باعث پوشیدہ و مضمر ہو ، غیر نمو یافتہ

مَغْلُوبَہ

لڑائی کی وہ قسم جس میں دونوں طرف کی فوجیں ایک دم مصروف جنگ ہو جاتی ہیں، گھمسان، وہ لڑائی جو آپس میں خوب بھڑ کر لڑی جائے، گھمسان کی جنگ

مَغْلُوبانَہ

مغلوبوں کی طرح ، شکست سے مشابہہ ، ہارے ہوئوں کی طرح کا ۔

مَغْلُوبُ النَّفْس

جو خواہشات نفسانی پر قابو نہ پا سکے ، نفسانی خواہشات کا اسیر ۔

مَغْلُوبِیَّت

(کسی سے) دبا ہوا ہونا، محکومی، محکومیت، دباؤ، اطاعت، فرماں برداری

مَغلُوبُ الشَّہوَت

वह व्यक्ति जो काम शक्ति के बस में हो

مُغالَب

غلبہ پانے والا ، غالب ہونے والا .

غَیر مَغْلُوب

جس پر غالب نہ ہوسکیں، جو فتح نہ ہوا ہو

نَفْس مَغلُوب ہونا

خواہش ِنفسانی سے دل کا پاک صاف ہونا ، نفس کی سرکشی جاتی رہنا ۔

مَنگَل بازار

منگل کے روز کسی مقام پر آ کر لگنے ولا بازار ، پینٹھ جو منگل کو لگے ۔

مُغَل بَچَّہ

مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔

مُغَل بَچَّہ پَن

ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن

مُغلَئی بیل بُوٹے

مغلیہ دور کے نقش و نگار ؛ (مجازا ً) سجاوٹ کے لیے بنائے گئے عمدہ بیل بوٹے ۔

مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو

بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْتار کے معانیدیکھیے

رَفْتار

raftaarरफ़्तार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

رَفْتار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلنے کی صُورتِ حال، جسم کی حرکت، چال
  • روش، طور، طریقہ، چَلن، انداز، ڈھنگ
  • کسی جسم کی حرکت کی کیفیت وکمّیت
  • کسی کیفیت یا حالت کی حرکت کی مِقدار
  • کام کی صلاحیت یا مقدار کا اوسطاً معمول، کار کردگی، کام جاری رہنے کا عمل، اجرائے کار، کام کا تسلسل
  • کسی جسم کے ایک خاص سمت یا دائرے میں فاصلہ طے کرنے کی شرح

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of raftaar

  • Roman
  • Urdu

  • chalne kii suurat-e-haal, jism kii harkat, chaal
  • ravish, taur, tariiqa, chalan, andaaz, Dhang
  • kisii jism kii harkat kii kaifiiyat vakammiit
  • kisii kaifiiyat ya haalat kii harkat kii miqdaar
  • kaam kii salaahiiyat ya miqdaar ka ausatan maamuul, kaarkardagii, kaam jaarii rahne ka amal, ijraa-e-kaar, kaam ka tasalsul
  • kisii jism ke ek Khaas simt ya daayre me.n faasila tai karne kii sharah

English meaning of raftaar

Noun, Feminine

रफ़्तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गति। चाल।
  • गति,चाल, चलन, स्पीड
  • चलने-दौड़ने के समय और पार की जानेवाली दूरी के हिसाब से आनुपातिक गति। जैसे मोटर ५० मील घंटे की रफ्तार से चलती है।
  • चाल, गति, ढंग,, तरीक़ा, आचरण, अमल, आचार-व्यवहार, तजें अमल, प्रगति (तरक्की) या अवनति (तनज्जुल) की ओर गमन, दशा, हालत ।
  • वेग; गति; चाल।

पुल्लिंग

  • चाल, गति, ढंग,, तरीक़ा, आचरण, अमल, आचार-व्यवहार, तजें अमल, प्रगति (तरक्की) या अवनति (तनज्जुल) की ओर गमन, दशा, हालत ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَغْلُوب

جس پر غلبہ پا لیا گیا ہو، دبایا ہوا، ہارا ہوا، مفتوح، شکست خوردہ، عاجز، زیر، دبا ہوا

مَغْلُوب شُدَہ

جو مغلوب ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) ہارا ہوا ، زیر کیا ہوا ۔

مَغْلُوب ہونا

مغلوب کرنا کا لازم، شکست کھانا، ہار مان لینا

مَغْلُوب کَرنا

ہرانا، زیر کرنا، فتح کرنا، تابع کرنا

مَغْلُوب رَہنا

زیر اثر رہنا ، زیر تسلط رہنا ؛ تابع رہنا ۔

مَغْلُوبُ العَقل

جس کی عقل سلامتی کی حالت میں نہ ہو ، جس کی عقل غیر متوازی ہو ۔

مَغْلُوبُ الغَیظی

رک : مغلوب الغضبی۔

مَغْلُوبُ الغَیظ

رک : مغلوب الغضب ۔

مَغْلُوب الجَذبات

وہ شخص جو ہر قسم کے جذبے سے فوراً متاثر ہو جائے، نہایت جذباتی

مَغْلُوْب الغَضَب

وہ شخص جو جلد غصے میں آجائے، بد مزاج، تند مزاج

مَغْلُوبُ العِتاب

غصے کے بس میں آیا ہوا ، جسے بہت جلد (بات بات پر) غصہ آئے ، جس کی ناک پر غصہ دھرا ہو ، جو اپنے غصے کو قابو میں نہ رکھ سکتا ہو ، تند مزاج ، غصیل ، تیز مزاج ، جو معمولی معمولی باتوں پر غصے میں آجاتا ہو ۔

مَغْلُوبُ الحال

(تصوف) وہ صوفی جس کے بیش تر لمحات وجد و کیفیت و بے خودی اور دنیا سے بے خبری کی حالت میں گزریں، مجذوب

مَغْلُوبُ الغَضَبی

غصے سے مغلوب ہونا ، تنک مزاجی ۔

مَغْلُوبُ الحَواسی

مغلوب الحس (رک) ہونے کی کیفیت ، حواس کے زیر اثر ہونا۔

مَغْلُوبُ الجَذبَہ

مغلوب الجذبات، کسی جذبے سے فوری طور پر متاثر ہو جانا، تحریر میں کسی جذبے کی جھلک نظر آنا

مَغْلُوبُ الحِس

جو عقل کے اثر پذیر نہ ہو اور نیم شعوری احساس پر مشتمل ہو جائے ۔

مَغْلُوب ہو جانا

زیر ہو جانا ، زیر اثر ہو جانا ؛ مطیع ہو جانا ، زیر تسلط ہو جانا ۔

مَغْلُوب کَر لینا

کسی پر غالب آ جانا ، دبا لینا ، ہرا دینا ۔

مَغْلُوب ہو کَر رَہ جانا

متاثر ہو کر رہ جانا ، زیر تسلط ہو کر رہ جانا ۔

مَغْلُوبِ گُماں

جو کسی خیال یا قیاس میں کھویا رہے، وہم و قیاس کے زیر اثر رہنے والا، جو یقین کے بجائے قیاس میں گم رہتا ہو

مَغْلُوبی

شکست، ہار، دب جانا، مفتوح ہونا

مَغْلُوبِ خاصَّہ

(نباتیات) وہ پودا (یا پودے) جن میں پست قامتی کی خاصیت پہلی یا دوغلی نسل ہونے کے باعث پوشیدہ و مضمر ہو ، غیر نمو یافتہ

مَغْلُوبَہ

لڑائی کی وہ قسم جس میں دونوں طرف کی فوجیں ایک دم مصروف جنگ ہو جاتی ہیں، گھمسان، وہ لڑائی جو آپس میں خوب بھڑ کر لڑی جائے، گھمسان کی جنگ

مَغْلُوبانَہ

مغلوبوں کی طرح ، شکست سے مشابہہ ، ہارے ہوئوں کی طرح کا ۔

مَغْلُوبُ النَّفْس

جو خواہشات نفسانی پر قابو نہ پا سکے ، نفسانی خواہشات کا اسیر ۔

مَغْلُوبِیَّت

(کسی سے) دبا ہوا ہونا، محکومی، محکومیت، دباؤ، اطاعت، فرماں برداری

مَغلُوبُ الشَّہوَت

वह व्यक्ति जो काम शक्ति के बस में हो

مُغالَب

غلبہ پانے والا ، غالب ہونے والا .

غَیر مَغْلُوب

جس پر غالب نہ ہوسکیں، جو فتح نہ ہوا ہو

نَفْس مَغلُوب ہونا

خواہش ِنفسانی سے دل کا پاک صاف ہونا ، نفس کی سرکشی جاتی رہنا ۔

مَنگَل بازار

منگل کے روز کسی مقام پر آ کر لگنے ولا بازار ، پینٹھ جو منگل کو لگے ۔

مُغَل بَچَّہ

مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔

مُغَل بَچَّہ پَن

ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن

مُغلَئی بیل بُوٹے

مغلیہ دور کے نقش و نگار ؛ (مجازا ً) سجاوٹ کے لیے بنائے گئے عمدہ بیل بوٹے ۔

مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو

بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone