تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفْتَگان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْتَگان کے معانیدیکھیے
رَفْتَگان کے اردو معانی
صفت
- گئے ہوئے یا مرے ہوئے لوگ
شعر
مجھے تو رستہ بدلنے میں خوف آتا تھا
مگر وہ حوصلے جو میرے رفتگان میں تھے
کچھ فائدے بھی ہوتے ہیں اجڑے مکان کے
الفاظ اس میں گونجتے ہیں رفتگان کے
نصاب عشق قدامت پسند ہے جب ہی
وفا کا باب رہا رفتگان میں الجھا
English meaning of raftagaan
Adjective
- bygones, those who have passed away
रफ़्तगान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुज़ारे हुए लोग, मृत लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفْتَگان)
رَفْتَگان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔