تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفُوْ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفُوْ گَری کے معانیدیکھیے
رَفُوْ گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھٹے ہوئے لباس کی درستگی کا عمل، رفو کرنے کا پیشہ
- (مجازاً) تسلّی، تشفّی
شعر
رفو گری کیا کرتے ہیں نوک خنجر سے
ہمارے زخم کا ان کو خیال کیسا ہے
رفو گری کا ہنر سیکھ تو لیا عظمیؔ
نمود فن میں مگر پیرہن تمام ہوا
رفوگری کو یہ موسم ہے سازگار بہت
ہمیں جنوں کو ابھی جامہ در نہیں کرنا
English meaning of rafuu-garii
रफ़ू-गरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفُوْ گَری)
رَفُوْ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔