تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رگ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رگ جاں کے معانیدیکھیے
رگ جاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سب سے بڑی خون کی رگ جو دل کو جاتی ہے
شعر
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
جاں فزا ہے بادہ جس کے ہاتھ میں جام آ گیا
سب لکیریں ہاتھ کی گویا رگ جاں ہو گئیں
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں
رگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
English meaning of rag-e-jaa.n
Noun, Feminine
- jugular vein, aorta
रग-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सबसे बड़ी खून की नस जो दिल में जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رگ جاں)
رگ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔