تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگ کا مُنھ کُھل جانا" کے متعقلہ نتائج

رَگ کا مُنھ کُھل جانا

فصد کُھلوانے پر حد سے زیادہ خُون آنا .

گِرَہ کا کُھل جانا

ذاتی نقصان ہونا ، بلّے سے جانا ، جیب سے نکلنا ، ڈب سے نکلنا ، گان٘ٹھ کا جانا.

مُنھ کُھل جانا

۔ ۱۔دہن کشادہ ہوجانا۔ ۲۔(کنایۃً) بد زبان ہوجانا۔ گستاخ ہوجانا۔

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

مَسامات کا کُھل جانا

(طب) گرمی یا نہانے کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کے منھ صاف ہو جانا

جھاڑُو کا بَند کُھل جانا

تِتَّر بِتَّر ہو جانا، شیرازہ بکھر جانا.

مُنھ کا روغَن اڑ جانا

۔مُنھ کی رونق جاتی رہنا۔ ؎

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگ کا مُنھ کُھل جانا کے معانیدیکھیے

رَگ کا مُنھ کُھل جانا

rag kaa mu.nh khul jaanaaरग का मुँह खुल जाना

محاورہ

رَگ کا مُنھ کُھل جانا کے اردو معانی

  • فصد کُھلوانے پر حد سے زیادہ خُون آنا .

रग का मुँह खुल जाना के हिंदी अर्थ

  • रग का मुँह खुलवाने पर बहुत ज़्यादा ख़ून आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگ کا مُنھ کُھل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگ کا مُنھ کُھل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words