تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَگ رَگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَگ رَگ کے معانیدیکھیے
رَگ رَگ کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہرایک رگ پٹھا، ہرعضو، (کسی چیز کا) ایک ایک جزو، ہر ایک حصہ، ہر ایک بات، ایک ایک پہلو
شعر
یاد کسی کی بھر دیتی ہے ایک خمار سا آنکھوں میں
قرب کسی کا جیسے میری رگ رگ میں افیون بھرے
میری رگ رگ میں دھول رقصاں ہے
مجھ میں موجود ہے کھنڈر تنہا
راتوں میں جب سنی کبھی شہنائی دیر تک
رگ رگ میں تیرے غم نے لی انگڑائی دیر تک
English meaning of rag-rag
Adverb
- every vein, in every vein, every component, all part
रग-रग के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हरा एक रग, पुट्ठा, हर अंग, (किसी चीज़ का) एक-एक घटक, हर एक भाग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَگ رَگ)
رَگ رَگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔