تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحْمٰن" کے متعقلہ نتائج

رَحْمٰن

بندوں پر دنیا و آخرت میں رحم کرنے والا، خدا تعالیٰ کا اسم صفت

رَحْمٰن جوڑے پَلی پَلی اَور شیطان بَہائیں کُپّا

رک : رحمان جوڑے پلی پلی الخ .

ظاہِر کا رَحْمٰن باطِن کا شَیطان

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

ظاہِر رَحْمٰن کا باطِن شَیطان کا

دیکھنے میں نیک حقیقت میں بُرا ، ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا ظاہر اچّھا اور باطن خراب.

تَلامِذَۂِ رَحْمٰن

دیر کام رَحْمٰن کے ، جَلْد کام شَیطان کے

جلد بازی کے موقع پر مستعمل ہے کیونکہ جلدی میں کام کے بِگڑنے کا احتمال زیادہ ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْمٰن کے معانیدیکھیے

رَحْمٰن

rahmaanरहमान

نیز - رَحْمان

اصل: عربی

وزن : 221

رَحْمٰن کے اردو معانی

صفت، واحد

  • بندوں پر دنیا و آخرت میں رحم کرنے والا، خدا تعالیٰ کا اسم صفت
  • بڑا مہربان، اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام

English meaning of rahmaan

Adjective, Singular

  • Merciful to His believers in this world and in the Hereafter
  • most merciful, most forgiving

रहमान के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • कृपालु, दयावान, परोपकारी, अल्लाह सर्वशक्तिमान के विशेषता नामों में से एक
  • दयालु, कृपालु, मेह- बान, ईश्वर का एक नाम।।
  • परम दयालु; परम कृपालु।
  • बंदों पर लोक और परलोक में दया करने वाला, ईश्वर का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحْمٰن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحْمٰن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words