تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہسانا" کے متعقلہ نتائج

رَہسانا

प्रसन्न करना

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

رِسانا

(کڑھت) تار کو بارے کے منھ میں گھلانا یا رواں کرنا، تار کے سرے کو بارے میں آنے کے لئے آہستہ آہستہ رگڑ کر باریک نوکدار بنانا، جو بارے کے سوراخ میں صحیح آسکے

رَہَسْنا

خوش ہونا، مزے اُڑانا، لطف اُٹھانا

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

رَسانا بَسانا

رسنا بسنا (رک) کا تعدیہ .

رَسائِنی

کیمیا گر ، اکسیر بنانے والا ، مہوس.

رِسْنا

بہنا، چونا، ٹپکنا، ریزش کرنا

رَسونا

(کاشتکاری) بارش سے پہلے دھان کی بونی کرنے کا عمل

رَسانی

پہن٘چانا

رَئِیسانَہ

امیرانہ، امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو

رَہْوانا

لوہے کے اوزار سے نشان کھدوانا.

رَسْیانا

رسدار ہونا، گیلا ہونا، رس ٹپکنا، پکنا، پکنا شروع ہونا، چونا رِسنا

رُوسْنا

رُوٹھنا، ناراض ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہسانا کے معانیدیکھیے

رَہسانا

rahsaanaa•रहसाना

रहसाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • प्रसन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone