تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَعِیَّت آزار" کے متعقلہ نتائج

رَعِیَّت

وہ لوگ جو بادشاہ یا راجہ کی سلطنت میں آباد ہوں، پرجا، رعایا

رَعِیَّتی

منسوب بہ رعیّت، جورعیّت ہونے کی بِنا پر ہو، رعیّت سے یا رعیّت ہونے سے متعلق

رَعِیَّت دار

حاکم ، گورنر.

رَعِیَّت گَری

رعیّت، رعایا میں رہنے والا.

رَعِیَّت داری

حکومت، سلطنت.

رَعِیَّت واری

ایک طریقہ مالگزاری کا جس میں ہر ایک کاشتگار براہِ راست مالگزاری سرکار کو دیتا ہے

رَعِیَّت آزار

رعیّت کو تکلیف دینے ولا، ظالم

رَعِیَّت پَرْوَر

رعیّت کی حفاظت یا مدد کرنے والا

رَعِیَّت آزاری

رعیّت پر ظُلم کرنا.

رَعِیَّت پَرْوَری

رعیّت کی حِفاظت، رعیّت کے ساتھ نیک سلوک

رَعِیَّت نَواز

رعیّت پرور

رَعِیَّت نَوازی

خبر گیری، رعایا کے ساتھ حُسنِ سلوک.

رَعِیَّت واڑی

رَعِیَّت واری فَیصَلَہ

رَعِیَّتِ خاص

اہم آدمی، خاص آدمی.

شِکْمی رَعِیَّت

(قانون) شکمی رعیت، شکمی اسامی، موروثی کاشتکار جو باوجود موروثی ہو جانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلہ میں بے دخل کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو

قَدِیمی رَعِیَّت

موروثی (میراثی کاشتکار ، جنم کار ، وہ کاشتکار جو گان٘و کا چیھر بند (وطنی) اور اپنا کھیت رکھتا ہو .

جیٹھِ رَعِیَّت

مقدم سے دوسرے درجے کا گان٘و کا بڑا کاشت کار.

خُود کاشْت رَعِیَّت

(علم زراعت) گاؤں میں رہ کر کاشت کرنے والے

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَعِیَّت آزار کے معانیدیکھیے

رَعِیَّت آزار

ra'iyyat-aazaarर'इय्यत-आज़ार

اصل: فارسی

وزن : 122221

رَعِیَّت آزار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رعیّت کو تکلیف دینے ولا، ظالم

English meaning of ra'iyyat-aazaar

Noun, Masculine

  • oppressive, tyrannical, oppressor, tyrant

र'इय्यत-आज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जनता पर अत्याचार करने वाला, अत्याचारी, क्रूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَعِیَّت آزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَعِیَّت آزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone