تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَعِیَّتی" کے متعقلہ نتائج

رَعِیَّتی

منسوب بہ رعیّت، جورعیّت ہونے کی بِنا پر ہو، رعیّت سے یا رعیّت ہونے سے متعلق

کھاتا رَعِیَّتی

زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَعِیَّتی کے معانیدیکھیے

رَعِیَّتی

ra'iyyatiiर'इय्यती

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

رَعِیَّتی کے اردو معانی

اسم، صفت

  • منسوب بہ رعیّت، جورعیّت ہونے کی بِنا پر ہو، رعیّت سے یا رعیّت ہونے سے متعلق
  • دخل کاری، قبضہ، کرایہ داری، اِطاعت، تابعداری، زمین، جس کی مالگزاری نقدی میں دی جائے، بر خلاف خُمار کے، جس کی جنس میں ادا کی جاتی ہے

Urdu meaning of ra'iyyatii

Roman

  • mansuub bah ra.iiXaat, jori.iXaat hone kii banaa par ho, ra.iiXaat se ya ra.iiXaat hone se mutaalliq
  • daKhal kaarii, qabzaa, kiraayaadaarii, itaaat, taabedaarii, zamiin, jis kii maalaguzaarii naqdii me.n dii jaaye, bar Khilaaf Khumaar ke, jis kii jins me.n ada kii jaatii hai

English meaning of ra'iyyatii

Noun, Adjective

  • of or belonging to tenant
  • tenancy, land of which the revenue is paid in money

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَعِیَّتی

منسوب بہ رعیّت، جورعیّت ہونے کی بِنا پر ہو، رعیّت سے یا رعیّت ہونے سے متعلق

کھاتا رَعِیَّتی

زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَعِیَّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَعِیَّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone