تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجَائی" کے متعقلہ نتائج

رَجَائی

بے یقینی کی کیفیت میں مُبتلا شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجَائی کے معانیدیکھیے

رَجَائی

rajaa.iiरजाई

وزن : 122

رَجَائی کے اردو معانی

عربی - صفت

  • بے یقینی کی کیفیت میں مُبتلا شخص
  • امّید و بیم کی کیفیت میں مُبتلا کردینے والا، تصویر کا روشن پہلو دیکھنے والا

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • لحاف، جاڑوں میں اوڑھنے والا موٹا اور روئی دار اوڑھنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَزائی

رَن٘گے ہوئے کپڑے کی رُوئی دار دُلائی یا پتلا لحاف.

رَضَاعی

وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rajaa.ii

Arabic - Adjective

  • optimist, viewer of the bright side of the picture

Sanskrit - Noun, Feminine

  • quilts

रजाई के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • आशावान, चित्र के उज्जवल पक्ष के दर्शक, आशावादी जिसके धर्म में निराश होना पाप हो

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का रुईदार ओढ़ना, शीत ऋतु में ओढ़ा जाने वाला वस्त्र, छोटा लिहाफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجَائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجَائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words