تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَکھ چھوڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھ چھوڑنا کے معانیدیکھیے
رَکھ چھوڑنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱. جمع رکھنا.
- ۲. (کسی بات میں) کمی نہ کرنا.
- ۳. نہ دینا ، دبا لینا .
شعر
کیا خبر کب لوٹ آئیں اجنبی دیسوں سے وہ
پیڑ پر محفوظ ان کے گھونسلے رکھ چھوڑنا
English meaning of rakh chho.Dnaa
Compound Verb
- withhold, keep back, lay by
- (in any case) not to fall short
रख छोड़ना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- संग्रह करना, न देना, दबा लेना
- (किसी बात में) कमी न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَکھ چھوڑنا)
رَکھ چھوڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔