تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَکھ رَکھاو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَکھ رَکھاو کے معانیدیکھیے
رَکھ رَکھاو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خصوصی توجہ مبذول رکھنے کا عمل ، نگہداشت ، خبرگیری ، دیکھ بھال.
- دیکھ بھال، گزارا، گزر بسر، حفاظت، نگرانی، پرورش، پہرے داری، بگاڑ یا خطرے سے محفوظ رکھنے یا بچانے کا عمل
- وضعداری اور تعلق کو نِباہنے اور معمولات پر قائم رہنے کا عمل ، سن٘بھال.
- خاطر داری ، قدر دانی یا عِزّت و احترام.
شعر
وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا گلہ تو اس کا ہے
کہ ساری بات محبت میں رکھ رکھاؤ کی تھی
English meaning of rakh-rakhaav
Noun, Masculine
- care for others, consideration, maintenance, the act of preserving or protecting from deterioration or danger
- maintenance
रख-रखाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मर्यादा, परंपरा, व्यवहार, सम्बन्ध आदि का उचित रूप में होने वाला निर्वाह
- रख-रखाव, देखभाल, संधारण, जीविका, निर्वाह, गुज़ारा, जीवन-यापन, बसर, रक्षा, सुरक्षा, संरक्षण, संधारण, हिफ़ाज़त, पालन-पोषण, परवरिश, अनुरक्षण, बचाव, भरण-पोषण, संभरण, पहरेदारी, संरक्षित करने की क्रिया या खराब होने या खतरे से बचाने की क्रिया
- रक्षा, हिफ़ाज़त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَکھ رَکھاو)
رَکھ رَکھاو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔