تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَخْنَہ اَنْدازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ اَنْدازی کے معانیدیکھیے
رَخْنَہ اَنْدازی کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
خلل ڈالنے یا بھانجی مارنے کا عمل، مداخلت کرنا، اڑچن پیدا کرنا
مثال - اُن کے انتقال کے بعد لوگوں نے اس میں رخںہ اندازیاں کِیں۔
- سوراخ ڈالنے یا چھید کرنے کا عمل
شعر
نہ پوچھو آہ محبت کی رخنہ اندازی
خدا گواہ ہے اپنے ہوئے ہیں بیگانے
English meaning of raKHna-andaazii
Noun, Masculine
- creating obstacles, to interfere, to tamper
रख़्ना-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
हस्तक्षेप करना, बाधा डालना, अड़चन पैदा करना
उदाहरण - उनके इंतिक़ाल के बाद लोगों ने उसमें रख़्ना अदाज़ियाँ कीं।
- सूराख़ डालने या छेद करने की प्रक्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ اَنْدازی)
رَخْنَہ اَنْدازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔