تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَمْزو کِنایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَمْزو کِنایَہ کے معانیدیکھیے
رَمْزو کِنایَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- باریکیاں، پوشیدہ نکُتے، مبہم بات، پہیلی
شعر
یہ ہجر زاد سمجھتا ہے کم وصال کی بات
بتا جو رمز و کنایہ ہیں خوب پھیلا کے
باقرؔ غزل میں رمز و کنایہ بجا مگر
یہ احتیاط حرف تمنا پہ بار ہے
یہ لوگ سمجھتے ہیں کہاں رمز و کنایہ
اسلوب نیا کوئی بنانا ہی پڑے گا
English meaning of ramz-o-kinaaya
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- enigma, double, mysterious allusion and hint, innuendo
रम्ज़-ओ-किनाया के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बारीकियां, छुपी हुई बातें, पहेली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَمْزو کِنایَہ)
رَمْزو کِنایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔