تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنائی" کے متعقلہ نتائج

کَنائی

رسی کے سرے کا وہ پھندہ جس میں مویشیوں کا گلا پھنسایا جاتا ہے

کَنائی کاٹنا

۔(لکھنؤ) ۱۔گزر گاہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلنا۔ ؎ ۲۔ موقع پر ٹال جانا۔ پہلو تہی کرنا۔ اگر وہ تعلقہ داران ایک سرے سے کنائی کاٹ گیا۔ دہلی میں کنّی کاٹنا ہے۔

کَنائی کاٹ جانا

موقع پر ٹال جانا ، پہلوتہی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنائی کے معانیدیکھیے

کَنائی

kanaa.iiकनाई

وزن : 122

کَنائی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • رسی کے سرے کا وہ پھندہ جس میں مویشیوں کا گلا پھنسایا جاتا ہے
  • درخت یا پودے کی پتلی ڈالی یا شاخ، ٹہنی

سنسکرت - اسم، مؤنث، واحد

  • راہ، گزرگاہ، رستہ، پاٹ، بٹیا، رہ گزر

English meaning of kanaa.ii

Hindi - Noun, Feminine

  • the thine branch of the tree, twig, sprig
  • the snare at the end of the rope in which the cattle are strangled

Sanskrit - Noun, Feminine, Singular

कनाई के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृक्ष या पौधे की पतली डाल या शाखा, टहनी, कल्ला, कोंपल
  • रस्सी के सिरे का वह फंदा जिसमें पशुओं का गला फंसाया जाता है

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone