تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنڈ" کے متعقلہ نتائج

رَنڈ

ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

رَنڈِیا

رانڈ کی تصغیر، دُکھیا

رَنڈولی

(گالی) ران٘ڈ

رَنڈاپا

بیوگی، ران٘ڈ ہونا

رَنڈاپا دیکْھنا

بیوگی کا زمانہ دیکھنا

رَنڈْوا بَھنڈْوا

خانہ خراب ، خانہ وِیران ، گھر کھووا ، نگوڑا ، ناٹھا

رَنڈْوا بَھنڈِیا

خانہ خراب ، خانہ وِیران ، گھر کھووا ، نگوڑا ، ناٹھا

رَنڈِیاں مِلْوانا

بدچلنی پھیلانا ، زنا کے لیے عورتیں لا کر دینا ، دلالی کرنا.

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

رَن٘ڈ رونا

دکھڑا جھینکنا، عورتوں کی طرح واویلا یا گِلہ شکوہ وغیرہ کرنا

رَن٘ڈْوا

وہ مرد جسکی بیوی مر گئی ہو

رَن٘ڈ سال

رک : رن٘ڈ سالہ

رَن٘ڈ خَربُوزَہ

پپیتا ، پھولوں میں فقط گل حنظل اور میوؤں میں رنڈ خربُوزہ ... کہیں (لہلہا) نظر نہ آتا تھا.

رَن٘ڈ سالا

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں

رَن٘ڈاپا کَٹْنا

رنڈاپا کاٹنا (رک) کا لازم اس کی جوائی اور میرا رنڈاپا کسی نہ کسی طرح گٹ جائے گا.

رَن٘ڈاپا کاٹْنا

بیوگی کی حالت میں زندگی بسر کرنا.

رَن٘ڈْھ پَن

رک : رنڈاپا

رَن٘ڈ سالَہ

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں.

رَن٘ڈاپا چھانا

چہرے سے بیوگی کا اظہار ہونا

رَن٘ڈاپا تیر کَرنا

رک : رنڈاپا کاٹنا.

رَن٘ڈاپے کی خاک مَلْنا

بیوہ عورت کی سی شکل بنانا

رَن٘ڈِیا مُنْڈِیا

رک : رنڈیا.

رَن٘ڈاپا نَصِیب ہونا

بیوہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنڈ کے معانیدیکھیے

رَنڈ

ra.nDरंड

وزن : 2

رَنڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

اسم، مذکر

  • منٹ .

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کے پھل سے تیل نکالا جاتا ہے ، انڈی ، ارنڈی رینڈی ، (لاط : Christi Ricinus Commonis)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

रंड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धूर्त। चालाक।
  • विकल। बेचैन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बाजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone