تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَن٘گ بَدَل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ بَدَل جانا کے معانیدیکھیے
رَن٘گ بَدَل جانا کے اردو معانی
- رُخ موڑنا ، انداز بدلنا .
- متلون مِزاج ہونا .
- بدل جانا ، تبدیل ہوجانا (طور طریقہ ، تاثیر ، طرزِ روش ، وضع قطع قدیم وغیرہ) ؛ منقلب ہوجانا.
- رن٘گت ، رُوپ ، شکل و صُورت یا ہیئت کو تبدیل کرنا .
- حالات دگرگوں ہونا ، صورتِ حال بگڑ جانا.
- خیالات بدلنا، نظریات تبدیل ہونا، مقررہ روش سے ہٹ جانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَن٘گ بَدَل جانا)
رَن٘گ بَدَل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔