تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ بَدَلْنا " کے متعقلہ نتائج

رَن٘گ بَدَلْنا

رن٘گت ، رُوپ ، شکل و صُورت یا ہیئت کو تبدیل کرنا .

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

رَن٘گ بَدَلْنا

rang badalnaaरंग बदलना

رَن٘گ بَدَلْنا کے اردو معانی

  • متلون مِزاج ہونا .
  • بدل جانا ، تبدیل ہوجانا (طور طریقہ ، تاثیر ، طرزِ روش ، وضع قطع قدیم وغیرہ) ؛ منقلب ہوجانا.
  • رن٘گت ، رُوپ ، شکل و صُورت یا ہیئت کو تبدیل کرنا .
  • خیالات بدلنا، نظریات تبدیل ہونا، مقررہ روش سے ہٹ جانا .
  • حالات دگرگوں ہونا ، صورتِ حال بگڑ جانا.
  • رُخ موڑنا ، انداز بدلنا .

English meaning of rang badalnaa

  • to change one's opinion, to be a turn-coat
  • to change colour, to change (one's) manner, to be fickle, to prove a turn-coat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ بَدَلْنا )

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words