تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ بِرَنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ بِرَنگی کے معانیدیکھیے
رَنگ بِرَنگی کے اردو معانی
صفت
- مُختلف قسم کی ، طرح طرح کی .
- (ب) امث. حالت بدلنے اور لمحہ بہ لمحہ نیا رن٘گ اختیار کرنے کا عمل یا کیفیت ، نیرنگی .
شعر
اس کا چہرہ اس کی آنکھیں اس کے لب وہ بات کہاں
رنگ برنگی اخباروں کی تصویریں دکھلاؤ تو کیا
جو ناز ہے وہ اپناتا ہے جو غمزہ ہے وہ لبھاتا ہے
ان رنگ برنگی پردوں میں گھاتوں پر گھاتیں ہوتی ہیں
کیا کیا لوگ گزر جاتے ہیں رنگ برنگی کاروں میں
دل کو تھام کے رہ جاتے ہیں دل والے بازاروں میں
English meaning of ra.ng-bira.ngii
Adjective
- colourful, of different type
रंग-बिरंगी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हालत बदलने और समय समय पर नया रूप लेने की क्रिया या भाव, विभिन्न रंग की, भाँती-भाँती की
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ بِرَنگی)
رَنگ بِرَنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔