تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگ چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

رَنْگ چَڑھانا

اثر ڈالنا، متاثر کرنا، اپنے طورطریقے وضع قطع کو اختیار کرانا

آب و رَنْگ چَڑھانا

کسی بات کو حسن و خوبی کے ساتھ دلکش اور حسیں بنا کر بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ چَڑھانا کے معانیدیکھیے

رَنْگ چَڑھانا

rang cha.Dhaanaaरंग चढ़ाना

رَنْگ چَڑھانا کے اردو معانی

  • اثر ڈالنا، متاثر کرنا، اپنے طورطریقے وضع قطع کو اختیار کرانا
  • انداز بنانا، شکل و صورت یا بھیس وغیرہ
  • بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، حقیقت میں تصنع کی آمیزش کرنا
  • روپ دینا ، ظاہری شکل و صورت یا لباس یا بھیس وغیرہ بنانا
  • وارنش کرنا، روغن دار بنانا
  • رنگ نکالنے کے واسطے کسوم کو بھگو کر چوانا، رنگنا، رنگین کرنا

English meaning of rang cha.Dhaanaa

  • coat with paint, paint
  • exaggerate in praising

रंग चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • प्रभाव डालना, प्रभावित करना, अपने तौर तरीक़े और वेश-भूषा धारण कराना
  • रंग-ढंग बनाना, बहरूप या भेष आदि
  • अतिशयोक्ति करना, वास्तविकता के साथ कृत्रिमता को मिलाना
  • रूप देना, दिखावे का रूप या लिबास या भेष आदि बनाना
  • पालिश करना, चमकदार बनाना
  • रंग निकालने के वास्ते कुसुम को भिगो कर चूवाना, रंगना, रंगीन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگ چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگ چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words