تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ ڈالْنا کے معانیدیکھیے
موضوعات: تاش
رَنگ ڈالْنا کے اردو معانی
- رنگین بنانا ، رن٘گنا ، رن٘گ آمیزی کرنا .
- (تاش) کھیل میں ہمرنگ بازی کا پتّا دینا .
- رن٘گین پانی کسی پر پھینکنا .
- کسی مطلب یا بیان کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، اپنا مطلب بخوبی لِکھ ڈالنا ، اظہار کردینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ ڈالْنا)
رَنگ ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔