تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ دیکْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: رَنْگ
رَنگ دیکْھنا کے اردو معانی
- کیفیت یا حالت کا مشاہدہ کرنا
- نتیجہ اخذ کرنا، حالات طور طریق یا ماحول وغیرہ سے کچھ اندازہ لگانا یا نتیجہ نکالنا، مشاہدے سے صورت حال کا پتا چلانا
- مطابق مصلحت پانا، مفید سمجھنا، موقع دیکھنا، حالات و رجحان کا اندازہ کرنا
- رونق، بہار اور سیر تماشے سے لطف اٹھانا
English meaning of ra.ng dekhnaa
- see the way things go, consider the consequence
रंग देखना के हिंदी अर्थ
- स्थिति या दशा का अनुभव करना
- परिणाम निकालना, स्थिति की रूप-रेखा या वातावरण आदि से कुछ अनुमान लगाना या परिणाम निकालना, अनुभव से यथा-स्थिति का पता चलाना
- प्रामर्श के अनुसार पाना, लाभदायक समझना, अवसर देखना, प्रस्थिति के अनुसार अनुमान करना
- रौनक़, बहार और सैर तमाशे से आनंद उठाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ دیکْھنا)
رَنگ دیکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔