تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ دینا کے معانیدیکھیے
رَنگ دینا کے اردو معانی
- اثر انداز ہونا ، رِواج پانا ، تاثر قائم رہنا .
- بڑھا چڑھا کر کہنا یا ظاہر کرنا ، مُبالغہ آرائی کرنا .
- رنگین بنانا ، رنگت چڑھانا ، رن٘گنا (کپڑے وغیرہ کو) .
- رونق یا بہار دِکھانا ، خُوشمنائی یا دِلکشی ظاہر کرنا ؛ بھلا لگنا .
- غرض و غایت یا مطلب بدل دینا ، (غلط تعبیر وغیرہ سے) معنی پہنانا ، بات کا رُخ پلٹنا .
- کیف اور وجد کا عالم پیدا کردینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ دینا)
رَنگ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔