تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَن٘گ ڈَھن٘گ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ ڈَھن٘گ کے معانیدیکھیے
رَن٘گ ڈَھن٘گ کے اردو معانی
اسم, مذکر
- رنگت، اجزائے ترکیبی اور بناوٹ کی ہیئت مجموعی، وضع قطع، شکل و صورت
- طور طریق، چال ڈھال، انداز، طرز، ادا، خصوصیات
- کردرا، برتاؤ، عادت، خصلت
- آب وتاب، چمک دمک
- رواج، چلن
- خُوبی، وصف، جوہر، شہرہ، اثرو رسوخ
English meaning of rang-Dhang
Noun, Masculine
- habits, style, manners, fashion, appearance, style
रंग-ढंग के हिंदी अर्थ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَن٘گ ڈَھن٘گ)
رَن٘گ ڈَھن٘گ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔