تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگِ مَجاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِ مَجاز کے معانیدیکھیے
رَنگِ مَجاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گوشت پوشت والے انسان سے محبّت کا رن٘گ ، محبوبِ مجازی سے تعلق کا اُسلوب ، محبوب حقیقی سے محبّت سے جُدا انداز
شعر
یہ اڑائیں گے کبھی رنگ بھی یہ دکھائیں گے کبھی رنگ بھی
یہی لائیں گے کبھی رنگ بھی جو رنگیں ہیں رنگ مجاز میں
دیکھ رعنائی حقیقت کو
عشق نے بھر دیا ہے رنگ مجاز
میری نیت دیکھ کر میری طبیعت دیکھ کر
رک گیا رنگ مجاز اپنی حقیقت دیکھ کر
English meaning of ra.ng-e-majaaz
Noun, Masculine
- a superficial color, an aspect of worldly relationship and not one with the Divine
रंग-ए-मजाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कृत्रिम रंग, सांसारिक सम्बन्धों का रंग बजाए इसके की ईश्वर से सम्बन्ध हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگِ مَجاز)
رَنگِ مَجاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔