تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگِ صُحْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِ صُحْبَت کے معانیدیکھیے
رَنگِ صُحْبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آمنا سامنا ، میل ملاقات ، لڑائی جھگڑا .
شعر
جما تھا جس وقت رنگ صحبت تھا نیک و بد میں بھی لطف خلت
مگر خزاں آئی یا قیامت نہ پھول دیکھا نہ خار دیکھا
رنگ صحبت بدلتے جاتے ہیں
ساتھ کے یار چلتے جاتے ہیں
دور بیٹھا ہوا سر محفل
رنگ صحبت کو دیکھتا ہوں میں
English meaning of ra.ng-e-sohbat
Noun, Feminine
- style of friendship, aspect of acquaintance
रंग-ए-सोहबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जान-पहचान का ढंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگِ صُحْبَت)
رَنگِ صُحْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔