تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ فَقْ ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ فَقْ ہونا کے معانیدیکھیے
رَنگ فَقْ ہونا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- چہرے کی رن٘گت بدل جا نا، چہرہ اٌتر جانا، رن٘گت پھیکی پڑ جانا (صدمے، خوف، پریشانی، وغیرہ کے با عث)
English meaning of ra.ng faq honaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- grow pale, blanch, flinch or grow pale from shock, fear, or a similar emotion
रंग फ़क़ होना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- चेहरे का रंग उड़ जाना, चेहरा उतर जाना, रंग फ़ीका पड़ जाना (आघात, भय, चिंता आदि के कारण), भय या शीत आदि से पीला पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ فَقْ ہونا)
رَنگ فَقْ ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔