تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ و بُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ و بُو کے معانیدیکھیے
رَنگ و بُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. رونق ، بہار .
- ۲. حُسن ، رن٘گ رُوپ ، رن٘گینی اور خوشبو .
شعر
ذکر تھا رنگ و بو کا اور دل میں
تیری تصویر اترتی جاتی تھی
چمن کے رنگ و بو نے اس قدر دھوکا دیا مجھ کو
کہ میں نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی
وہ نہ جانے کیا سمجھا ذکر موسموں کا تھا
میں نے جانے کیا سوچا بات رنگ و بو کی تھی
English meaning of ra.ng-o-buu
Noun, Masculine
- colour and fragrance, beauty, description
रंग-ओ-बू के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ و بُو)
رَنگ و بُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔