تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ و رامِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ و رامِش کے معانیدیکھیے
رَنگ و رامِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عیش و عشرت، نغمہ، راگ رن٘گ
شعر
ہے کلب کے رنگ و رامش میں بھی میرے ساتھ ساتھ
ایک سناٹا جو دل کی خانہ ویرانی میں تھا
جب کبھی ہوش میں ہم یار نہیں ہوتے ہیں
رنگ و رامش کے نظارے بھی حسیں ہوتے ہیں
رنگ و رامش زمزمے گل ہائے تر ہوتے ہوئے
دل اکیلا اور اتنے ہم سفر ہوتے ہوئے
English meaning of ra.ng-o-raamish
Noun, Feminine
- colour and joy, mirth, song, hilarity
रंग-ओ-रामिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विलासिता, गाना, राग-रंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ و رامِش)
رَنگ و رامِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔