تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا

رنگ ہلکا پڑنا یا ماند ہو جانا، بے اثر ہو جانا

پِھیکا پَڑ جانا

۔رنگ مَدّھم ہوجانا۔ ماند ہوجانا۔ شوخی جائی رہنا۔ ؎ ۲۔شرمندہ ہوجانا۔ جواب ترکی بہ ترکی سن کر وہ پھیکا پڑا۔

رَن٘گ پِیلا پَڑ جانا

رنگ اڑ جانا یا زرد ہوجانا

رَن٘گ زَرْد پَڑ جانا

پیلا پَڑ جانا، شَرم، خوف یا بیماری سے

مُنْہ کا رَنْگ پِھیکا پَڑ جانا

۔چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا

rang phiikaa pa.D jaanaaरंग फीका पड़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا کے اردو معانی

  • رنگ ہلکا پڑنا یا ماند ہو جانا، بے اثر ہو جانا
  • کم وقعت ہو جانا، اہمیت کھو دینا

रंग फीका पड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • रंग हल्का पड़ना, प्रभावहीन हो जाना, बेअसर हो जाना, शोभा का घट जाना
  • महत्व कम हो जाना, महत्व खो देना, एहमियत खो देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا

رنگ ہلکا پڑنا یا ماند ہو جانا، بے اثر ہو جانا

پِھیکا پَڑ جانا

۔رنگ مَدّھم ہوجانا۔ ماند ہوجانا۔ شوخی جائی رہنا۔ ؎ ۲۔شرمندہ ہوجانا۔ جواب ترکی بہ ترکی سن کر وہ پھیکا پڑا۔

رَن٘گ پِیلا پَڑ جانا

رنگ اڑ جانا یا زرد ہوجانا

رَن٘گ زَرْد پَڑ جانا

پیلا پَڑ جانا، شَرم، خوف یا بیماری سے

مُنْہ کا رَنْگ پِھیکا پَڑ جانا

۔چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone