تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ رَلِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ رَلِیاں کے معانیدیکھیے
رَنگ رَلِیاں کے اردو معانی
اسم
- کھیل تماشے، ہنسی چہل، عیش و عشرت کی باتیں یا مشغلے، گلچھرّے، رقص و سرود
شعر
ایسی کیوں رسمسی مرجان اور کیوں لال ہیں انکھیاں
اگر تم نیں کری نہیں غیر سیں مل رات رنگ رلیاں
کس کے آئے کس سے رنگ رلیاں کیا پیار اور چاہ
عشق کی بدنامی پیارے رکھ کے مجھ اوپر چلے
جن گلین میں پہلی دیکھیں لوگن کی رنگ رلیاں تھیں
پھر دیکھا تو ان لوگاں بن سونی پڑیں وہ گلیاں تھیں
English meaning of ra.ng-raliyaa.n
Noun
- festivity, rejoicing, revelries, merrymaking, carnival
रंग-रलियाँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ رَلِیاں)
رَنگ رَلِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔