تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گہ" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گہ

رک : رنگ.

رَن٘گا ہُوا

(کنایۃً) عارفِ کامل ، پہن٘چا ہوا.

رَن٘گا ہونا

رن٘گین ہونا

گُل ہائے رَن٘گا رَن٘گ

رنگ رنگ کے پھول ، طرح طرح کے پھول ، متفرق .

رَن٘گا رَن٘گ

رن٘گ برن٘گ، بوقلموں، طرح طرح کا نوع بنوع

رَن٘گا رَن٘گی

رن٘گ برن٘گی، مُختلف قسم کی، طرح طرح کی، چہل پہل

رَن٘گ میں رَن٘گا ہونا

کسی دوسرے کے انداز پر چلنا ، دوسرے کی روش اختیار کرنا ، کسی اور کے طور طریقے اپنانا .

رَن٘گا ہُوا سِیار

ایسا شخس جسکا ظاہر اچّھا ہو باطن خراب ہو ، مکّار ، عیّار.

کَہاں سے رَن٘گا کے آئے ہیں

(طنزاً) آپ میں کون٘سی خوبی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گہ کے معانیدیکھیے

رَن٘گہ

ra.nghरंघ

وزن : 2

رَن٘گہ کے اردو معانی

 

  • رک : رنگ.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words