تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگِیلی" کے متعقلہ نتائج

رَنگِیلی

۱. رن٘گین ، رن٘گ دار ، رنگ رلیاں.

رَنگ رَنگِیلی

رن٘گ برن٘گی، طرح طرح کی، رن٘گ رن٘گ کی

رَن٘گِیلا

رن٘گین، رن٘گ دار، نگا رنگ

رَن٘گولی

کسی تیوھار وغیرہ کی خوشی میں دروازہ کی چوکھٹ پر بیل بوٹے چھاپنے کا عمل جو مبارک مانا جاتا ہے

رَگِیلی

رگ دار ؛ (کنایتاً) ضدی ، ہٹی .

رَنگِیلا جَوان

۱. عاشق مِزاج ، رن٘گین طبعِ .

رَنگِیلا چَھبِیلا

بان٘کا ، طرح دار ، خُوبصورت.

رَن٘گِینی

لطافت، حسن کاری، نزاکت، لُطف آفرینی

رَنگیشی

مچھلی کی ایک قِسم ، سمندری پانی کی مچھلی.

رَنْگِیلا چَٹْکِیلا

parched gram

رَن٘گِیلا مَجْمُوعَہ

(نباتیات) پیڑ پتّوں پر سبز کلیاں ، غیر چتی دار تنے ، سفید اعصاب نما ڈورے . چوڑے پتّے جن پر سُرخ دھبّے ہوں.

رَن٘گِیلا شِراع

(نباتات) پال، بادبان، غشا، سرخ دھاری دار کلیاں، جتی دار تنے، تنگ پتے، سفید اعصاب نما ڈورے جن کے پتوں پر غیر سرخیلے دھبے ہوں

رَنگ رَلی

رک: رن٘گ رلیاں جس کا یہ واحد ہے .

کَن تَھڑا رَنگِیلا

ایک رنگین کیڑا ، آبی رنگ سفید اور خط زرد تالے کے طور پر اور کنڈے بانے کی طرح پر سیاہ و سفید رکھتا ہے اور آٹھ گرہ کا لمبا موٹا سا ہوتا ہے.

رَنگْنی

ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِیلی کے معانیدیکھیے

رَنگِیلی

ra.ngiilii•रंगीली

وزن : 222

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

رَنگِیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. رن٘گین ، رن٘گ دار ، رنگ رلیاں.
  • ۲. حسین ، سج دھج کی.
  • ۳. ( نباتیات) رک : رن٘گیلا مجموعہ.

شعر

Urdu meaning of ra.ngiilii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. rangiin, rangdaar, rangaraliyaa.n
  • ۲. husain, saj dhaj kii
  • ۳. ( nabaatiiyaat) ruk ha rangiilaa majmuu.aa

English meaning of ra.ngiilii

Noun, Feminine

  • beautiful, decorated
  • bright, gaudy, colorful

رَنگِیلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone