تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْجَک" کے متعقلہ نتائج

رَنْجَک

سفوف، چورن

رَنْجَک دان

رنجک رکھنے کا ظرف یا پیالہ.

رَنْجَک سُوئی

لوہے کی پتلی لمبی سلاخ جو رنجک دانی میں بارود پھرنے کے لیے کھینچی جاتی ہے ، رنجک کی ڈاٹ.

رَنْجَک اُڑْنا

(تفنگ سازی) رنجک کی آگ کا نال کی بارود پر اثر نہ کرنا اور بھڑک کر بجھ جانا

رَنْجَک دانی

رنجک رکھنے کا ظرف یا پیالہ.

رَنْجَک رَکھنا

بارود، توپ یا بندوق کے پیالے میں رکھنا

رَنْجَک ڈالنا

بارود، توپ یا بندوق کے پیالے میں رکھنا

رَنْجَک اُوڑنا

(تفنگ سازی) رنجک کی آگ کا نال کی بارود پر اثر نہ کرنا ، اور بھڑک کر بجھ جانا.

رَنْجَک چَٹْنی

(کچومر) کچے امچورکی پُر تکلّف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کِشمِش ، چھوارے اور ادرک کا اضافہ کرکے قند اور سِرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں ، نورتن

رَنْجَک اُڑانا

(تفنگ سازی) بندوق یا توپ کے بارود دان کی بارود میں آگ لگانا، فلیتہ دینا، شتابا لگانا

رَنْجَک اُوڑانا

(تفنگ سازی) بندوق یا توپ کے بارود دان کی بارود میں آگ لگانا ، فلیتہ دینا ، شتابا لگانا.

رَنْجَک چاٹْنا

(تفنگ سازی) بندوق یا توپ کا رنجک کو جلا دینا اور نالی کے بارود میں اثر نہ کرنا ، فیر نہ ہونا.

رَنْجَک کارْتُوس

(معماری) بھک روئی کا غیر قائم مرکب جس کے فتیلے میں بارود یا دیگر دھماکہ خیز اشیاء بھر کر پہاڑیاں اور ٹیلے کاٹ کر راستہ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

رَنْجَک پِلانا

تفنگ سازی، بندوق یا توپ کے بارود دان میں بارود ڈالنا

رَنْجَک کی بِجْلی

وہ چمک جو بارود کو آگ لگنے سے ہوتی ہے

رَنْجَک چاٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْجَک کے معانیدیکھیے

رَنْجَک

ra.njakरंजक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

رَنْجَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفوف، چورن
  • تحریک، نشاط انگیز، متاثر کن، اغوا، سُرخ رنگ کا صندل یا صندلی رنگ کا مصور، بھڑکی، رنگ ساز

اسم، مؤنث

  • قدیم وضع کی بندوق یا توپ کے پیالے میں ڈالی جانے والی بارود، جس کو شتابہ لگانے سے نالی کی بارود میں آگ پہنچ جاتی ہے
  • بندوق یا توپ کا بارود کا پیالہ یا خانہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ra.njak

Noun, Feminine

  • match (of a gun, rocket or squib), priming-powder
  • touch hole of a gun

रंजक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुश्रुत के अनुसार पेट की एक अग्नि
  • भिलावा, अनल, अनलमुख
  • रंगसाज़
  • रंगरेज़
  • लाल चंदन
  • ईंगुर
  • मेंहदी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुराने जमाने की बंदूक या तोप के प्याले में बत्ती लगाने के वास्ते डाली जाने वाली थोड़ी सी बारुद
  • बंदूक या तोप का बारूद बॉक्स

विशेषण

  • प्रायः आनंद-मंगल करने और प्रसन्न रहने वाला

رَنْجَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْجَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْجَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone