تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَن واس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَن واس کے معانیدیکھیے
رَن واس کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- راجہ کی خلوت گاہ
- رانیوں کے رہنے کی جگہ ، شاہی محل ، حرم سرا
- محل کا وہ حصہ جہاں رانیاں اور بیگمات رہتی ہیں، حرم سرا
- گھر میں عورتوں کے رہنے کی جگہ، زنان خانہ
English meaning of ranvaas
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- seraglio of a raja
- a harem, a gynoecium
- palace reserved for women
रनवास के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अंतःपुर, राजा का शयन कक्ष
- रानी के रहने का स्थान या महल, महल का वह अंश जिसमें रानियाँ रहती थीं, अंतःपुर, रणवास, रनिवास
- घर में स्त्रियों के रहने का स्थान, जनान-खाना
संज्ञा, पुल्लिंग
- = रनवास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَن واس)
رَن واس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔