تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقَم ڈُوبْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈُوبْنا تِرنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

ڈُوبْنا تَیرْنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

ڈُوبْنا اُچَھلْنا

سوتے جاگتے ؛ اذیّت میں ، تکلیف میں مُبتلا ہونا.

رُوپَیَہ ڈُوبْنا

روپیہ کا نقصان ہونا، گھاٹا پڑنا، روپیہ مارا جانا

سِتارَہ ڈُوبْنا

ستارہ غروب ہونا ، ستارے چُھپ جانا ؛ صبح ہونا ؛ (کنایۃً) زوال آنا

جَہاز ڈُوبْنا

جہاز کا پانی کی قیہ مین پیٹھ جانا جہاز غرق کرنا یا ہونا ، تباہ و برباد کرنا یا ہونا .

لَہُو میں ڈُوبْنا

انگ نہ لگنا ، جزوِ بدن نہ ہونا .

جَواہِر میں ڈُوبْنا

بہت زیادہ جواہرات ٹکے ہونا.

زِرَہ میں ڈُوبْنا

آمادۂ جنگ ہونا ، حملے اور کڑائی کےلیے تیاریاں کرنا .

عَرْق میں ڈُوبْنا

پسینے سے تر بتر ہونا ، پسینے میں شرابور ہونا.

جا ڈُوبْنا

پھن٘س جانا ، نقصان اٹھانا

گَھر ڈُوبْنا

خانہ ویران ہونا، گھر اجڑنا، گھر تباہ ہونا

دِن ڈُوبْنا

سورج کا غروب ہو جانا ، دن کا رخصت ہونا ، رات کا آغاز ہونا .

چاند ڈُوبْنا

چان٘د غروب ہونا.

تارا ڈُوبْنا

ستارہ غروب ہونا

آفْتاب ڈُوبْنا

سورج کا غروب ہونا، شام ہونا

آبْرُو ڈُوبْنا

آبرو ڈبونا کا لازم

رَقَم ڈُوبْنا

تجارت: ضائع ہو جانا، نُقصان ہونا

بیڑا ڈُوبْنا

رک : بیڑا ڈبونا جس کا یہ لازم ہے.

پَیسا ڈُوبْنا

۱. کسی حادثے یا آفت نا گہانی کے سبب دولت ضائع ہوجانا .

پَتَنگ ڈُوبْنا

پتن٘گ کا فضا ہی میں بہت دور تک چلا جانا .

بَغْلی ڈُوبْنا

چالاکی کرنا ، قریب دینا ، کاوہ دینا ، حریف کو مکاری سے زک دینا

رُوپَیا ڈُوبْنا

روپیہ کا نقصان ہونا ، گھاٹا پڑنا ، روپیہ مارا جانا.

پَنْتھ ڈُوبْنا

دین یا مذہب میں خلل آنا؛ کنبے یا خاندان کا بد چلن ہونا، آوے کا آوا بگڑنا

دُنْیا میں ڈُوبْنا

دنیوی معاملات میں پڑنا، دنیا دار ہو جانا، لالچی ہو جانا

رَنگ میں ڈُوبْنا

رن٘گ میں ڈوبا ہونا

ساتھ لے ڈُوبْنا

کسی کو تباہی میں اپنے ساتھ شریک کرنا.

سوچ میں ڈُوبْنا

رک : سوچ میں پڑنا .

نِینْد میں ڈُوبْنا

گہری نیند میں ہونا ؛ سخت غنودگی میں ہونا ۔

پُھولوں میں ڈُوبْنا

رک : پھولوں سے لدنا.

خُون میں ڈُوبْنا

خون میں بھیگنا ، خون میں تر بتر ہونا ۔

فِکْر میں ڈُوبْنا

خیال میں منہمک ہونا، بحر فکر میں غرق ہونا، نہایت فکر مند ہونا.

حَیرَت میں ڈُوبْنا

متحیّر ہونا ، بہت حیران ہونا ، دن٘گ رہ جانا.

نَشے میں ڈُوبْنا

مخمور ہونا ، سرشار ہونا ، کمال درجہ نشہ ہونا ۔

شَرْم میں ڈُوبْنا

بہت زیادہ شرمندہ ہونا ، شرم سے گڑ جانا .

پَسِینوں میں ڈُوبْنا

بہت پسینا آنا ، پسینے میں شرابور ہو جانا .

خَیالات میں ڈُوبْنا

خیال میں غرق ہونا ، رک : خیال میں پڑنا.

کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ، معدوم ہو جانا.

عَرَقِ شَرْم میں ڈُوبْنا

شرم سے پسینے پسینے ہونا، بہت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینے پسینے ہو جانا، ندامت سے پانی پانی ہو جانا

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

آنکھیں خُون میں ڈُوبْنا

مارے غصے کے آن٘کھیں لال ہو جانا

کھاری کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہونا ، برباد ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقَم ڈُوبْنا کے معانیدیکھیے

رَقَم ڈُوبْنا

raqam Duubnaaरक़म डूबना

محاورہ

مادہ: رَقَم

رَقَم ڈُوبْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • تجارت: ضائع ہو جانا، نُقصان ہونا

English meaning of raqam Duubnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • Business: lose money or investment

रक़म डूबना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • व्यपार: नष्ट हो जाना, हानि होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقَم ڈُوبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقَم ڈُوبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone