تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقْبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْبَہ کے معانیدیکھیے
رَقْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمین، اراضی (خاص کر دیہی)
- بولی یا زبان کے اعتبار سے علاقوں کی تقسیم
- سطح کی وہ مقدار جو اس کے عرض و طول کی ضرب سے حاصل ہو خصوصاً اراضی کی مقدار، علاقہ
شعر
یہ جو پھیلا ہوا زمانہ ہے
اس کا رقبہ غریب خانہ ہے
کہ شاہزادے کی عادتیں دیکھ کر سبھی اس پر متفق ہیں
یہ جوں ہی حاکم بنا محل کا وسیع رقبہ حرم بنے گا
اسے کہو تم کہ ڈور رشتوں کی سیدھی رکھے
محبتوں کی زمیں کا رقبہ نکالنا ہے
English meaning of raqba
Noun, Masculine
- enclosed space or area, enclosure
- grounds pertaining to a village or district, environs
- esplanade
- area, superficial contents
रक़्बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्षेत्रफल
- क्षेत्रफल (दे०)
- ज़मीन की नाप, क्षेत्रफल, क्षेत्र, इलाक़ा।
- भूमि आदि का क्षेत्रफल
- लंबाई और चौड़ाई का गुणनफल
- अहाता; घिरी हुई ज़मीन; घेरा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْبَہ)
رَقْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔