تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقْص کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رَقْص کَرْنا

ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا

تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا

ایک قسم کی لاگ سے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننْگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا کے تلوار کی نوک تھامتا ہے) رقاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پر پاتھ رکھ کر اچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دیتا ہے اور تال گھنْگرو بجاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْص کَرْنا کے معانیدیکھیے

رَقْص کَرْنا

raqs karnaaरक़्स करना

محاورہ

رَقْص کَرْنا کے اردو معانی

  • ناچنا، خوشی منانا یا ظاہر کرنا
  • دوڑتے پھرنا

रक़्स करना के हिंदी अर्थ

  • नाचना, ख़ुशी मनाना या प्रकट करना
  • दौड़ते फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقْص کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقْص کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words