تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقْص کُناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقْص کُناں کے معانیدیکھیے
رَقْص کُناں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رقصاں، ناچتے ہوئے
شعر
دل تو اک اور ہی آہنگ پہ ہے رقص کناں
دل کا اس عمر فرومایہ سے رشتہ کیا ہے
اس کی خوش بو کہیں اطراف میں پھیلی ہوئی ہے
صبح سے رقص کناں باد صبا ہے مجھ میں
خود تو ساکت ہے مثال تصویر
جنبش غیر سے ہے رقص کناں
English meaning of raqs-kunaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- dancing
रक़्स-कुनाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नाचते हुए, नृत्यमग्न
رَقْص کُناں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقْص کُناں)
رَقْص کُناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔