تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

رَس پَڑْنا

آب و تاب ، دِلکشی یا جاذبیت پیدا ہونا ؛ خوش ہونا ؛ طبیعت کو فرحت پہن٘چنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس پَڑْنا کے معانیدیکھیے

رَس پَڑْنا

ras pa.Dnaaरस पड़ना

محاورہ

رَس پَڑْنا کے اردو معانی

  • آب و تاب ، دِلکشی یا جاذبیت پیدا ہونا ؛ خوش ہونا ؛ طبیعت کو فرحت پہن٘چنا.
  • اناج یا پھل وغیرہ میں دودھ یا عرق پیدا ہونا ؛ پُختگی کا آغاز ہونا.
  • بلوغ کو پہن٘چنا ، بالغ ہونا ، جوبن اُبھرنا.
  • چیچک کے دانوں میں مواد بھرنا.

English meaning of ras pa.Dnaa

  • to be or become full of juice, or sap, or serum, to become juicy, to attain to maturity or puberty, to be pleased or delighted (with), to receive enjoyment (from)

रस पड़ना के हिंदी अर्थ

  • चेचक के दानों में मवाद भरना
  • अनाज या फल वग़ैरा में दूध या अर्क़ पैदा होना , पुख़्तगी का आग़ाज़ होना
  • आब-ओ-ताब, दिलकशी या जाज़िबीयत पैदा होना , ख़ुश होना , तबीयत को फ़र्हत पहुंचना
  • बलूग़ को पहुंचना, बालिग़ होना, जोबन उभरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words