تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَد" کے متعقلہ نتائج

شَے

وجود محسوس، حواسِ خمسہ کے ذریعے جاننا، چیز

شَے مَوہُوبَہ

وہ چیز جو ہبہ کی گئی ہو

شَے مَرْہُونَہ

گروی رکھی گئی چیز، رہن رکھی گئی چیز

شَے مَکْفُولَہ

شَے مُدَّعا بِہا

وہ چیز جس کی بابت دعویٰ کیا جائے اس کو شے دعوی بھی کہتے ہیں

شَے مِلْنا

مدد مِلنا ؛ اشتعالک مِلنا

شَے دِیگَر

(کنایتاً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ)

شَے زائِد

شَےِ مَبِیعَہ

شَےِ مَطلْوبَہ

شَےِ مُتنازَعَہ

مَطْلُوبَہ شَے

جس چیز کی خواہش یا طلب کی گئی ہو

کَون شَے ہے

کیا چیز ہے ، کیا بلا ہے.

وہ شَے ہے

ایسی چیز ہے ، ایسی لاجواب چیز ہے ، ایسی کارآمد چیز ہے ، ایسی مؤثر شے ہے ۔

کیا شَے ہے

حقیر ہے ، کوئی چیز نہیں ، معمولی چیز ہے (حقارت سے کہتے ہیں).

کَہْنا اَور شَے ہے، کَرْنا اَور شَے ہے

من٘ھ سے کہنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہے، زبانی باتیں کرنا آسان ہے مگر کر کے دِکھانا مشکل ہے

رُوپَیا آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی .

رُوپَیَہ آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

کَمالِ شَے زَوالِ شَے

انتہائی ترقی کے بعد زوال شروع ہوتا ہے، ہر کمالے را زوالے

لا شَے

۱. ہیچ ، بے وقعت ، نا چیز نیز معدوم محض .

بَڑی شَے

وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات

مَحبُوب شَے

عزیز چیز ، پسندیدہ شے ۔

نایاب شَے

قیمتی چیز، انمول شے

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

خُدا کے گَھر میں کَونْسی شَے نَہِیں

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَد کے معانیدیکھیے

رَسَد

rasadरसद

وزن : 12

رَسَد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بان٘ٹ اور تقسیم کے اوسط سے حاصل شدہ مقدار (جو کسی کے حِصّے میں آئے) لائق اور مُناسب (مُطالق استحقاق)، حِصّہ، بہرہ، نصیب، بھاگ، سہام
  • آمدنی، حاصل کمائی وغیرہ
  • جنس، غلّہ نیز اس کا لگان وغیرہ (جو کاشتکار سے وصول کیا جائے)
  • غلّہ کی پیداوار، درآمد، غلّہ کا ذخیرہ
  • (لشکر یا قافلے کا) اناج، کھانے کا سامان اور دیگر ضروریات
  • راشن، خوراک، بھتّا، راتب، وظیفہ وغیرہ (کسی بھی شخص وغیرہ کا)
  • مویشیوں کا چارہ وغیرہ
  • کسی شے کی اس تعداد یا مِقدار کی فراہمی جو بازارمیں فروخت ہوتی ہو، فراہمی، ترسیل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَصَد

(آلات کے ذریعے) ستاروں کی گردش دیکھنے کا عمل

شعر

English meaning of rasad

Persian, Arabic - Noun, Feminine

रसद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपूर्ति, भोजन, सेना के पास मौजूद खान पान का स्टाक
  • सेना के लिए खाद्य सामग्री
  • अनाज खाने का सामान
  • राशन
  • भत्ता
  • अंश, हिस्सा, खाद्य सामग्री, खाने- पीने का सामान
  • हिस्सा

विशेषण

  • रस देनेवाला
  • स्वादिष्ट

رَسَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone