تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَے" کے متعقلہ نتائج

شَے

وجود محسوس، حواسِ خمسہ کے ذریعے جاننا، چیز

شَے مَوہُوبَہ

وہ چیز جو ہبہ کی گئی ہو

شَے مَرْہُونَہ

گروی رکھی گئی چیز، رہن رکھی گئی چیز

شَے مَکْفُولَہ

شَے مُدَّعا بِہا

وہ چیز جس کی بابت دعویٰ کیا جائے اس کو شے دعوی بھی کہتے ہیں

شَے مِلْنا

مدد مِلنا ؛ اشتعالک مِلنا

شَے دِیگَر

(کنایتاً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ)

شَے زائِد

شَےِ مَبِیعَہ

شَےِ مَطلْوبَہ

شَےِ مُتنازَعَہ

مَطْلُوبَہ شَے

جس چیز کی خواہش یا طلب کی گئی ہو

کَون شَے ہے

کیا چیز ہے ، کیا بلا ہے.

وہ شَے ہے

ایسی چیز ہے ، ایسی لاجواب چیز ہے ، ایسی کارآمد چیز ہے ، ایسی مؤثر شے ہے ۔

کیا شَے ہے

حقیر ہے ، کوئی چیز نہیں ، معمولی چیز ہے (حقارت سے کہتے ہیں).

کَہْنا اَور شَے ہے، کَرْنا اَور شَے ہے

من٘ھ سے کہنے اور عمل کرنے میں بڑا فرق ہے، زبانی باتیں کرنا آسان ہے مگر کر کے دِکھانا مشکل ہے

رُوپَیا آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی .

رُوپَیَہ آنی جانی شَے ہے

دولت ہمیشہ نہیں رہتی

کَمالِ شَے زَوالِ شَے

انتہائی ترقی کے بعد زوال شروع ہوتا ہے، ہر کمالے را زوالے

لا شَے

۱. ہیچ ، بے وقعت ، نا چیز نیز معدوم محض .

بَڑی شَے

وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات

مَحبُوب شَے

عزیز چیز ، پسندیدہ شے ۔

نایاب شَے

قیمتی چیز، انمول شے

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

خُدا کے گَھر میں کَونْسی شَے نَہِیں

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَے کے معانیدیکھیے

شَے

shaiशय

اصل: عربی

وزن : 2

جمع: اَشْیا

شَے کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • وجود محسوس، حواسِ خمسہ کے ذریعے جاننا، چیز
  • نایاب چیز، اہم چیز
  • برکت، زیادتی، افزونی
  • (تصوّف) موجودِ حقیقی، ہستِ حقیقی، ذات بحت
  • افزونی، کمال، اضافہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shai

Noun, Feminine, Singular

शय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

شَے کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words