تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسِیدَگی" کے متعقلہ نتائج

رَسِیدَگی

(پھل وغیرہ کے) پک جانے یا تیار ہو جانے کا کیفیت، پختگی

عُمْر رَسِیدَگی

پختگی عمر ؛ (مجازاً) بوڑھاپا ، پیری .

نا رَسِیدَگی

رسیدہ نہ ہونا، محرومی، بلوغت تک نہ پہونچنا، کام اور ذہنی صلاحیت میں تجربہ کاری، پختگی

زَخْم رَسِیدَگی

زخمی ہونا

سِتَم رَسِیدَگی

ظلم ہونا ، جور و ستم ہونا .

خِزاں رَسِیدَگی

آبْ رَسِیدَگی

پانی میں بھیگ کر مٹ جانے یا گل جانے کی حالت.

نُقصان رَسِیدَگی

نقصان پہنچنے کی حالت ، خرابی ، خسارہ

سِن رَسِیدَگی

زیادہ عمر ہونا، بُڑھاپا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِیدَگی کے معانیدیکھیے

رَسِیدَگی

rasiidagiiरसीदगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

رَسِیدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پھل وغیرہ کے) پک جانے یا تیار ہو جانے کا کیفیت، پختگی
  • بلوغ
  • (کسی جگہ) پہنچنے کا عمل، پہنچ جانا
  • کام اور ذہنی صلاحیت میں تجربہ کاری، پختگی

English meaning of rasiidagii

Noun, Feminine

  • ripeness
  • maturity
  • arrival, attainment
  • perfection

रसीदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहुँच

رَسِیدَگی کے مترادفات

رَسِیدَگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسِیدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسِیدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone