تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسِیلا" کے متعقلہ نتائج

رَسِیلا

رس بھرا، عرق دار، شاداب

رَسِیلا پَن

رسیلا کا اسم کیفیت، تازگی، شادابی شیرینی

رَنْگ رَسِیلا

رک: رن٘گ رسیا .

مِیٹھا رَسِیلا

جو شیریں اور رس بھرا ہو ؛ (مجازاً) نہایت حلیم الطبع ، وہ شخص جو بہت نرمی سے پیش آئے ، جسے غصہ نہ آئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِیلا کے معانیدیکھیے

رَسِیلا

rasiilaaरसीला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

رَسِیلا کے اردو معانی

صفت

  • رس بھرا، عرق دار، شاداب
  • شیریں، مدھر، مزیدار
  • نکیلا، چھبیلا، شیریں ادا، خوش وضع، طرحدار
  • شہوت انگیز، دلکش

شعر

English meaning of rasiilaa

Adjective

रसीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

رَسِیلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words