تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْم نِبھانا" کے متعقلہ نتائج

نِبھانا

نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا

ناطَہ نِبھانا

تعلق یا رشتہ نبھانا ۔

یارانَہ نِبھانا

ہمیشہ دوست رہنا، تعلقات برقرار رکھنا، دوستی قائم رکھنا

وَعدَہ نِبھانا

کیے ہوئے وعدے کو پورا کرنا، وعدے کے مطابق عمل کرنا، ایفائے عہد کرنا، عہد نبھانا

ہَنْس کَر نِبھانا

ہنسی خوشی گزارنا ، خوش دلی سے نباہ کرنا ۔

وَضْعداری نِبھانا

پرانے چلن پر قائم رہنا ، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا ؛ وضعداری کو باوجود مشکلات و موانع قائم رکھنا

ساتھ نِبھانا

دوسْتی نِبھانا

کسی نہ کسی طور پر تعلقات برقرار رکھنا، تعلقات کا پاس رکھنا.

رَسْم نِبھانا

تکلفات برتنا

لاج نِبھانا

لحاظ کرنا، آبرو رکھنا، عہد نبھانا.

بَچَن نِبھانا

وعدے کو ایفا کرنا ، بات کا پاس و لحاظ کرنا

وَچَن نِبھانا

وعدہ نبھانا، قول و قرار پورا کرنا، جو کہا اس کو پورا کر دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْم نِبھانا کے معانیدیکھیے

رَسْم نِبھانا

rasm nibhaanaaरस्म निभाना

محاورہ

مادہ: رَسْم

رَسْم نِبھانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • تکلفات برتنا

English meaning of rasm nibhaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • carry formal compliments

रस्म निभाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • औपचारिक करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْم نِبھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْم نِبھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone